Home سیاست الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی اشاعت کل کرے گا

الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی اشاعت کل کرے گا

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن جمعرات کو حلقہ بندیوں کی اشاعت کر دے گا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام کو ویب سائٹ پر حلقہ بندیوں کی اشاعت ہو جائے گی، حتمی ووٹر فہرستیں دسمبر کے آغاز میں آویزاں کی جائیں گی، ڈی آر اوز اور آر اوز کی تعیناتی 2 سے 3 روز میں کر دی جائے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈی آر اوز اور آر اوز کی تجدید شدہ فہرست تیار کر لی گئی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...