Home سیاست وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ 12 سے 14 وزراء پر مشتمل ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت مکمل کر لی جس کے بعد نئی کابینہ کی حلف برداری آج ہونے کا امکان ہے، حلف برداری دوپہر 3 بجے ہو گی، صدر آصف علی زرداری کابینہ ارکان سے حلف لیں گے۔

ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ 12 سے 14 وزراء پر مشتمل ہو گی، پہلے مرحلے میں وزارت خزانہ، خارجہ، توانائی، منصوبہ بندی اور داخلہ کے قلمدان سونپے جائیں گے، اسحاق ڈار، عطا اللہ تارڑ، خواجہ آصف، احسن اقبال اور محمد اورنگزیب کو کابینہ شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...