Home سیاست وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کو الگ ڈویژن کا درجہ دے دیا

وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کو الگ ڈویژن کا درجہ دے دیا

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو الگ ڈویژن کا درجہ دے دیا۔

کابینہ ڈویژن نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو ڈویژن کا درجہ دینے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

انٹیلی جنس بیورو ڈویژن کا دفتر کابینہ ڈویژن میں قائم ہو گا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...