Home سیاست ‎وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا پہلا اجلاس، ملکر ملک کو مشکلات سے نکالنے کا عزم

‎وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا پہلا اجلاس، ملکر ملک کو مشکلات سے نکالنے کا عزم

Share
Share

‎اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کے پہلے پہلا اجلاس میں ملکر ملک کو مشکلات سے نکالنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

‎وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا۔

‎وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ ارکان کو مبارکباد دی، شہبازشریف نے کابینہ ارکان کو اپنے اپنے شعبوں میں بہترین کام کرنے کی ہدایت کی۔

‎شہبازشریف نے کابینہ سے کہا کہ ہم نے ملکر ملک کو مشکلات سے نکالنا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...