Home سیاست خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی،صدرزرداری

خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی،صدرزرداری

Share
Share

اشک آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات ہیں۔

اشک آباد میں بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ فوم میں شرکت دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی، خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے پرعزم ہیں۔
صدر مملکت نے کہا کہ خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، بہتر علاقائی روابط سے ثقافتی اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...