Home Uncategorized دوحہ کی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ا سماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ ادا

دوحہ کی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ا سماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ ادا

Share
Share

دوحہ:قطر کے دارالحکومت دوحہ کی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

اسماعیل ہانیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلئے ترک وزیرِ خارجہ بھی دوحہ پہنچے تھے۔

علاوہ ازیں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن بھی اسماعیل ہانیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلئے قطر پہنچے تھے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...