Home سیاست حکومت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے،نگران وزیراعظم

حکومت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے،نگران وزیراعظم

Share
Share

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے قڈ عزم کو دہرایا ہے کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے اور اس لعنت کا خاتمہ کریں گے۔

نگران وزیراعظم کے زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مستونگ اور ہنگو میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی، جاں بحق افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

زخمیوں کے لئے جلد صحت یابی کی دعا بھی کرائی گئی، دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر وزیر داخلہ کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔

انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے، وفاقی کابینہ نے ترکیہ کی پارلیمنٹ سے متصل پولیس ہیڈ کوارٹرز پر دہشتگرد حملے کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...