Home سیاست چارسرکاری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم،صدر مملکت نے قوانین کی منظوری دے دی

چارسرکاری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم،صدر مملکت نے قوانین کی منظوری دے دی

Share
Share

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چار سرکا ری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم کرنے سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی۔

صدر آصف زرداری نے پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڑ ترمیمی بل2024 اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی بل 2024 پر دستخط کردیے۔

علاوہ ازیں صدر نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن اور این ایچ اے ترمیمی بل2024 کی بھی منظوری دے دی۔

صدر مملکت کی جانب سے چاروں اداروں کے ترمیمی بل پر دستخط کے بعد مذکورہ اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم ہوگئی ہے اور اب یہ ادارے خودمختار بورڈ کے زیر سرپرستی چلائے جائیں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...