Home sticky post 5 حکومت مالی سال26۔ 2025 کا بجٹ 10 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کرے گی

حکومت مالی سال26۔ 2025 کا بجٹ 10 جون کو پارلیمنٹ میں پیش کرے گی

Share
Share

اسلام آباد:حکومت مالی سال26۔ 2025 کا بجٹ 10 جون بروز منگل کو پارلیمنٹ میں پیش کرے گی، جس میں میکرو اکنامک استحکام ، ترقی پر مبنی اصلاحات کے فروغ اور عوام کی سماجی و اقتصادی توقعات پر پورا اترنے کے لیے ایک جامع روڈ میپ پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔
دوسری جانب ملکی معیشت کی صورتحال پیش کرنے والی ایک اہم پری بجٹ دستاویز’’اکنامک سروے آف پاکستان کل‘‘9 جون (پیر) کو جاری کیا جائے گا۔ یہ سروے اختتام پذیر مالی سال کے دوران معیشت کی مجموعی کارکردگی کو اجاگر کرے گا جو ایک حقیقت پسندانہ رائے اور مستقبل کی منصوبہ بندی کی بنیاد بھی فراہم کرے گا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...