Home نیوز پاکستان افغانستان جانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

افغانستان جانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

Share
Share

پشاور:افغانستان جانے سے انکار پر افغانی شوہر نے بیوی کو قتل کردیا ہے ۔

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں افغان مہاجر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پبی کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا اور 5 بچوں کو لے کر فرار ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق افغانستان جانے سے انکار پر افغان مہاجر نے بیوی کو قتل کیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم نے 10سال قبل پشاور کی رہائشی لڑکی سے شادی کی تھی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...