Home کھیل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سپر ایٹ کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سپر ایٹ کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

Share
Share

 

انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان سپر ایٹ کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

دونوں ٹیمیں پیر کو سینٹ لوشیا میں مدمقابل آئیں گی جہاں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بارش کی صورت میں اگر میچ منسوخ ہوتا ہے تو اسکا فائدہ بھارت اٹھائے گا کیونکہ وہ پہلے ہی سپر ایٹ راؤنڈ میں اپنے دو میچز جیت چکا ہے۔

گروپ اے میں انڈیا چار پوائنٹس کے ساتھ پہلے، آسٹریلیا دو پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، افغانستان دو پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور بنگلا دیش صفر کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

آسٹریلیا کو اپنے آخری میچ میں افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Share
Related Articles

خوشدل شاہ کی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت متوقع

لاہور :پاکستان کے آل راوٴنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ...

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو...

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا

ملتان :ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے...

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...