Home سیاست اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کو ہٹانے، ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کو ہٹانے، ہراساں کرنے سے روک دیا

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بیٹھے بلوچ مظاہرین کے لئے بڑاحکم جاری کر دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر دھرنا پر موجود بلوچ فیملیز کو ہٹانے سے روک دیا،عدالت نے حکم دیا کہ بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کیا جائے، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی آپریشنز 5 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لئے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے احکامات جاری کئے، بلوچ مظاہرین کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت 5 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...