Home Uncategorized غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید

Share
Share

غزہ :غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، شمالی غزہ کے حلیمہ السعدیہ اسکول اور النصیرات پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔

طبی ذرائع کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران زہ پر اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 33 افراد شہید ہوئے۔

اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے تل الحوا میں رہائشی علاقوں پر فائرنگ کی ہے۔

بوریج پناہ گزین کیمپ میں ایک عمارت پر بم باری سے 4 فلسطینی شہید اور 10 زخمی ہوئے۔

اقوامِ متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پیر سے جمعرات تک غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں 110 فلسطینی شہید اور 230 زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 40 ہزار 878 فلسطینی شہید اور 94ہزار 454 زخمی ہو چکے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...