Home Uncategorized غزہ میں 24 فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی وضاحت جھوٹ نکلی

غزہ میں 24 فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی وضاحت جھوٹ نکلی

Share
Share

تل ابیب:اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ایک ہی روز میں 24 فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق بتائی گئی وجہ غلط نکلی، امریکی میڈیا نے اسرائیل کے جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی غزہ میں غیر قانونی بفرزون بنانے کی کوشش میں تھے، حماس نے اسرائیلی فوجیوں کو بفرزون بنانے کے دوران نشانہ بنایا۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی عمارتیں گرانے کے لیے بارود بچھا رہے تھے کہ اس دوران حماس نےحملہ کیا اور اسرائیلی فوجی اپنے ہی بچھائے گئے بارود کا نشانہ بن گئے۔

اس سے قبل اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ یرغمالیوں کو بازیاب کرنے کی کوشش میں فوجی مارے گئے۔

یاد رہے کہ پیر کو اسرائیلی فوج نے تصدیق کی تھی کہ وسطی غزہ میں 2 عمارتیں دھماکے سے تباہ ہوگئیں جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...