Home Uncategorized اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کا ناپاک منصوبہ ظاہر کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کا ناپاک منصوبہ ظاہر کردیا

Share
Share

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ ظاہر کر دیا۔

اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کیلئے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری سنبھالے گا۔

اسرائیلی صدر نے کہا کہ اس وقت جب ہمارے پاس غزہ کی سکیورٹی کی ذمہ داری نہیں ہے تو حماس نے اس پیمانے پر دہشت گردی کا مظاہرہ کیا ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔

نیتن یاہو نے حماس کی طرف سے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے جنوبی اور شمالی علاقوں کو درمیان سے تقسیم کرنے کے بعد اسرائیلی فوج مزید علاقوں پر قبضہ کر چکی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...