Home سیاست سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کا معاملہ،تمام پارلیمانی پارٹیوں کو نوٹس جاری

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کا معاملہ،تمام پارلیمانی پارٹیوں کو نوٹس جاری

Share
Share

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی جانب مخصوص نشستوں کے حصول کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے تمام پارلیمانی پارٹیوں کو نوٹس جاری کر دیئے۔

سنی اتحاد کونسل کی درخواست کل الیکشن کمیشن میں سماعت کے لئے مقرر ہوگئی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی درخواستیں بھی سماعت کے لئے مقرر ہوگئیں، جمعیت علمائے اسلام پاکستان، جی ڈی اے، استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ کو نوٹس جاری کئے گئے۔

الیکشن کمیشن کا فل بینچ بدھ کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...