Home سیاست پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدرمملکت خطاب کرینگے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدرمملکت خطاب کرینگے

Share
Share

اسلام آباد: نئے پارلیمانی سال کا آغاز، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے ، صدرِ مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کے آغاز پر اجلاس سے خطاب کریں گے۔

پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے بعد یہ پارلیمنٹ کا پہلا مشترکہ اجلاس ہو گا۔

روایت کے مطابق مشترکہ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وزرائے اعلیٰ اور گورنر شریک ہوتے ہیں جبکہ سفراء اور اہم شخصیات کی شرکت اور خطاب کی بھی روایت ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...