Home #ٹرینڈ مارخور کا سب سے بڑا مجسمہ وادی کاغان کے مقامی ہوٹل میں نصب

مارخور کا سب سے بڑا مجسمہ وادی کاغان کے مقامی ہوٹل میں نصب

Share
Share

کاغان:مارخور کا سب سے بڑا مجسمہ وادی کاغان کے مقامی ہوٹل میں نصب کر دیا گیا۔

مجسمہ کی اونچائی 105 فٹ آور چوڑائی 38 فٹ ہے۔ مجسمہ سیاحتی مقام بٹہ کنڈی کے ایک ہوٹل میں نصب کیا گیا ہے ۔

ہوٹل مالک کاکہناہے کہ مارخور کے اس مجسمہ کی تنصیب پر پانچ سال کا عرصہ لگا، مارخور مجسمے کی وجہ سے وادی کاغان اور سیاحتی مقام بٹہ کنڈی کا نام روشن ہوگا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...