APP64-100622 ISLAMABAD: June 10 – Prime Minister Shehbaz Sharif chairs Special Cabinet meeting. APP
Home سیاست وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب،ایجنڈا جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب،ایجنڈا جاری

Share
Share

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع ایجنڈے کا حصہ ہے۔

ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین کی دو سالہ توسیع 30 جون کو ختم ہو گئی تھی، وزارت داخلہ نے 6 ماہ کی توسیع کی تجویز دے دی ہے۔

ایچ ای سی ترمیمی بل، اسلام آباد میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ بھی ایجنڈے میں شامل ہیں، قومی سپورٹس کی 5 سالہ پالیسی کی منظوری کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...