Home سیاست تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کی باضابطہ درخواست وزارت داخلہ کو موصول

تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان سے ملاقات کی باضابطہ درخواست وزارت داخلہ کو موصول

Share
Share

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی طرف سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگئی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی چیئرمین سے جیل میں ملنے کی اجازت کی درخواست ہے۔

آخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات 3 اکتوبر کو ہوئی تھی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی چیئرمین سے فوری ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...