Home سیاست پیپلزپارٹی کی جانب سے خیبرپختونخوا کی صوبائی نشستوں کیلئے ٹکٹ ہولڈرز کے نام جاری

پیپلزپارٹی کی جانب سے خیبرپختونخوا کی صوبائی نشستوں کیلئے ٹکٹ ہولڈرز کے نام جاری

Share
Share

پشاور: پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے ٹکٹ ہولڈرز کے نام جاری کر دیئے۔

باجوڑ پی کے 20 کا ٹکٹ اخوند زادہ چٹان کو دیا گیا، مالاکنڈ پی کے 23 کا ٹکٹ سابق صوبائی صدر ہمایوں خان کو دیا گیا، صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا کو بھی مالاکنڈ پی کے 24 کا ٹکٹ دے دیا گیا، شانگلہ پی کے 28 کا ٹکٹ افسرالملک کو ملا۔

پی کے 90 کوہاٹ کا ٹکٹ صوبائی سیکرٹری اطلاعات امجد آفریدی کو دیا گیا، پشاور پی کے 80 کا ٹکٹ عاصمہ عالمگیر کے بیٹے ارباب زرک خان کو دیا گیا، پشاور پی کے 72 کیلئے رضاء اللہ کو ٹکٹ جاری کیا گیا، پی کے 82 کا ٹکٹ ضیاء اللہ آفریدی کو مل گیا۔

پشاور پی کے 83 کا ٹکٹ روبینہ خالد کے بھائی ظاہرعلی شاہ کو جاری کر دیا گیا، پشاور پی کے 74 کا ٹکٹ ملک طہماش خان کو مل گیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...