Home نیوز پاکستان ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا

ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا

Share
Share

اسلام آباد:ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔مہم کے دوران ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے 30 اضلاع میں بھی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، اس دوران ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

رواں سال ملک بھر سے لیے گئے 64 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، رواں سال ملک بھر میں 5 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے، جس میں دو کا تعلق کراچی سے ہے۔

Share
Related Articles

نجی سطح پر حج پر کتنے اخراجات ہوں گے،پیکیج کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد:وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے حوالے سے اہم...

دہری شہریت کی ممانعت ججز سمیت تمام اعلیٰ عہدیداروں کے لیے ہونی چاہیے،سعدیہ عباسی

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی رہنما سعدیہ عباسی کا کہنا ہے کہ...

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:او آئی سی کے سیکریٹری جنرل اسلام آباد میں لڑکیوں کی...