Home سیاست الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے کا م نہ کرنے سے چلنے والی خبر گمراہ کن ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے کا م نہ کرنے سے چلنے والی خبر گمراہ کن ہے، الیکشن کمیشن

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف چینلز پر الیکشن مینجمنٹ سسٹم ای ایم ایس بابت چلنے والی نیوز کو گمراہ کن قرار دے دیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سسٹم کے کام نہ کرنے، فعال مکمل نہ کرنے کی خبر گمراہ کن ہے، ایسی کسی خبر میں کوئی صداقت نہیں یہ بے بنیاد اور پروپیگنڈہ ہے۔

ترجمان کے مطابق مختلف چینلز کی ای ایم ایس سسٹم بارے خبریں اور ٹکرز درست نہیں ہیں، ای ایم ایس سسٹم متعدد بار چیک ہوچکا،اس کی اہلیت پر کوئی شبہ نہیں ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...