Home سیاست ‎صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کر لیا

‎صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کر لیا

Share
Share

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...