Home sticky post 5 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ

Share
Share

کراچی :ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہو گیاہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 32 ہزار 62 روپے تک پہنچ چکی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 345 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 56 ہزار 157 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 109 ڈالر کم ہو کر 5097 ڈالر فی اونس ہے۔
ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 627 روپے اضافے سے 11 ہزار 428 روپے ہے۔
خیال رہے کہ رواں سال سونے کی قیمت میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...