Home سیاست مسرت جمشید چیمہ سمیت 31 ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

مسرت جمشید چیمہ سمیت 31 ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

Share
Share

لاہور: 9 مئی جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت نے مسرت جمشید چیمہ، جمشید اقبال چیمہ، ملک ندیم عباس بارا سمیت 31 ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی، عدالت کی جانب شازیہ سہیل، سیما ناز، ابرار مہدی، شمائلہ راشد اور عرفہ نعیم کو بھی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی گئی، عدالت نے ملزموں کے اشتہارات شائع کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیس نے مؤقف اختیار کیا ملزم گرفتاری کے خوف سے دانستہ طور پر چھپ رہے ہیں، ملزموں کے خلاف اشتہاری کی کاروائی کا آغاز کیا جائے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...