Home سیاست پنجاب اسمبلی میں توہین مذہب سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

پنجاب اسمبلی میں توہین مذہب سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

Share
Share

لاہور: پنجاب اسمبلی نے توہین مذہب سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔

 

 

حکومتی رکن اعجاز مسیح سمیت دیگر نے توہین مذہب کے واقعات پر قرارداد ایوان میں پیش کی، قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان اس بات پرمکمل یقین رکھتا ہے کہ حق زندگی سب سے زیادہ قابل احترام حق ہے۔

 

قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ آئین پاکستان میں درج ہے اور پاکستان کا ہر شخص آئین کی نظرمیں برابر ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ توہین مذہب جیسے پے در پے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...