Home سیاست حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کیا جائے،محمود اچکزئی

حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کیا جائے،محمود اچکزئی

Share
Share

کوئٹہ:تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔

ایک بیان میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہماری باتوں پر کسی نے سنجیدگی سے غور ہی نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے اپنا راستہ خود متعین کرنا شروع کر دیا ہے۔

محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج کو اب بلوچستان تک وسعت دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 7 اکتوبر کو قلعہ سیف اللّٰہ میں پُرامن احتجاج ہو گا۔

Share
Related Articles

پاکستان کی ترقی کیلئے حمایت پر اماراتی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان...

شیر افضل مروت اور افنان اللّٰہ کا آمنا سامنا،گرم جوشی سے بغل گیر ہوگئے

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت اور مسلم لیگ...

انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تمام...

بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو مزید انکوائری کا کیس قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ...