Home Uncategorized سلامتی کونسل نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی

سلامتی کونسل نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی

Share
Share

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں غزہ میں عارضی جنگ بندی کے حق میں قرارداد منظور کر لی گئی۔

سلامی کونسل میں قرارداد مالٹا کی جانب سے پیش کی گئی، قرارداد کے حق میں 12 ووٹ پڑے، امریکا، برطانیہ اور روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ محصور شہریوں تک امداد پہنچانے کیلئے جنگ میں وقفہ کیا جائے، حماس اور دیگر گروپس قیدیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی یقینی بنائیں۔

سلامتی کونسل نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کیلئے لمبے وقفے کی جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امداد کی فراہمی کیلئے انسانی کوریڈور کو توسیع دی جائے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...