Home نیوز پاکستان حریم شاہ کے شوہر کی بازیابی پر سندھ ہائیکورٹ نے درخواست نمٹادی

حریم شاہ کے شوہر کی بازیابی پر سندھ ہائیکورٹ نے درخواست نمٹادی

Share
Share

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کے واپس گھر پہنچنے پر مبینہ گمشدگی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔

عدالت میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال کی مبینہ گمشدگی سے متعلق سماعت ہوئی، اس دوران سید بلال شاہ عدالت میں پیش ہوئے، بلال شاہ نے بیان دیا کہ کچھ لوگ میری نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

عدالت نے کہا کہ درخواست گزار چاہیں تو اس حوالے سے قانونی راستہ اختیار کرسکتے ہیں، لاپتہ شہری گھر واپس آگیا ہے درخواست کا مقصد پورا ہوچکا ہے۔

عدالت نے حریم شاہ کے شوہر کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی جو بلال شاہ کی والدہ جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔

یاد رہے کہ بلال شاہ 26 اگست سے ڈیفنس تھانے کی حدود سے لاپتہ ہوگئے تھے۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...