Home نیوز پاکستان ملازمین کا یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف دھرنا جاری

ملازمین کا یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف دھرنا جاری

Share
Share

اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملازمین کا یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کا کہنا ہے کہ محکمے کو بند کرکے ملازمین کو بے روزگار کیا جارہاہے اگر آج حکومت نے کوئی فیصلہ نہ کیا تو ڈی چوک جا کر دھرنا دیں گے۔

یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کامزید کہناتھا کہ جب تک یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا فیصلہ واپس نہیں لیا جاتا احتجاج جاری رہے گا۔

یادرہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...