Home Uncategorized سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

Share
Share

ریاض: آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ماہرین کہنا ہے کہ سال میں صرف دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔ خانہ کعبہ کے عین اوپر سورج ہوگا جس سے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان جدہ فلکیاتی کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔

پاکستانی وقت کے مطابق اس دلچسپ اور حیران مظاہر قدرت کا نظارہ 2 بج کر 26 پر کیا جا سکے گا۔

اس مظاہر قدرت کے بدولت دنیا بھر میں مسلمان قبلے کی سمت کا درست تعین قطب نما کے بغیر بھی کرسکیں گے۔ ماہرین کہنا ہے کہ سال میں صرف دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔

یہ وقت تب آتا ہے جب سورج اور خانہ کعبہ ایک دوسرے کے عین متوازی یعنی ایک ہی خطِ عمود پر ہوں۔ سورج اور خانہ کعبہ کے 90 ڈگری پر ہونے کی وجہ سے خانہ کعبہ کا سایہ بھی دکھائی نہیں دے گا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...