Home سیاست سنی اتحاد کونسل نے پی پی کے دو سینیٹر بلامقابلہ منتخب ہونے کا خواب چکنا چور کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے پی پی کے دو سینیٹر بلامقابلہ منتخب ہونے کا خواب چکنا چور کر دیا

Share
Share

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے پیپلزپارٹی کے دو سینیٹر بلامقابلہ منتخب ہونے کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔

سندھ سے سینیٹ کی 2 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے سنی اتحاد کونسل کے تین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، کاغذات نامزدگی آخری روز جمع کرائے گئے۔

سنی اتحاد کونسل کے ایڈووکیٹ نظیراللہ، شازیہ جعفرانی اورعلامہ جمیل اظہر نے فارم جمع کرا دیئے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...