Home سیاست سندھ حکومت کی مدت13اگست کو ختم ہوگی، مراد علی شاہ

سندھ حکومت کی مدت13اگست کو ختم ہوگی، مراد علی شاہ

Share
Share

کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واضح کیا ہے کہ 13 اگست کو صوبائی حکومت کی مدت ختم ہو جائے گی۔

حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نگراں وزیراعلیٰ کے لیے مشاورت کریں گے۔

مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ہمراہ حیدرآباد میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ جلوس کا معائنہ کرنے آیا ہوں، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پچھلے دنوں ہونے والی بارشوں کے باوجود انتظامات مکمل ہیں۔ آئی جی سندھ میرے ساتھ ہیں اور پورے سندھ پر نظر ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وفاقی وزیر خرم دستگیر کو حیسکو، سیپکو اور کے الیکٹرک کی شکایت دی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر اعظم آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے وسطی ایشیاء کا اہم دورہ کریں...

عمران خان کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان

کراچی:بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان...

میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی،وزیراعظم

ڈی جی خان :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے...

چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے...