Home Uncategorized دہشتگردی کاخطرہ ،افغان وزیرداخلہ نے طالبان پولیس کمانڈ کو آگاہ کردیا

دہشتگردی کاخطرہ ،افغان وزیرداخلہ نے طالبان پولیس کمانڈ کو آگاہ کردیا

Share
Share

کابل:افغانستان کے وزیرِ داخلہ نے ملک بھر میں طالبان پولیس کمانڈ کو خط لکھ کر دہشتگردی کے خطرے سے آگاہ کردیا۔ان کاکہناہے کہ داعش سرکاری اور عوامی رہنماوٴں کو خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے نشانہ بنانا چاہتی ہے۔

افغان وزیرِ داخلہ کے خط کے مطابق افغانستان میں داعش کے دہشتگرد طالبان رہنماوٴں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے خط میں کہا ہے کہ داعش سرکاری اور عوامی رہنماوٴں کو خودکش حملوں اور بم دھماکوں سے نشانہ بنانا چاہتی ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے وزیرِ داخلہ کے خط کے مندرجات کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان وزارتِ داخلہ نے داعش کے خطرے سے متعلق مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...