Home نیوز پاکستان عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا

عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا

Share
Share

اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا۔

یہ رقم پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعداد کم کرنے کے منصوبے پرخرچ ہوگی۔

داسو ہائیڈرو منصوبہ، عالمی بینک کی 1 ارب ڈالرز قرض کی منظوری

اس سے قبل رواں ماہ عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی۔

اس حوالے سے عالمی بینک کے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ یہ قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...