Home نیوز پاکستان ٹاک بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ گیا

ٹاک بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ گیا

Share
Share

مریدکے:ننگل ساہداں کے قریب موبائل پر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عبداللہ ولد شاہد سکنہ شکر گڑھ سے ہوئی۔

مریدکے پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...