Home سیاست پارٹی نظم وضبط اور پالیسی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، دانیال عزیز ڈٹ گئے

پارٹی نظم وضبط اور پالیسی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، دانیال عزیز ڈٹ گئے

Share
Share

راولپنڈی:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے پارٹی شوکاز نوٹس مسترد کردیا پارٹی نظم وضبط اور پالیسی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، دانیال عزیز ڈٹ گئے ۔

دانیال عزیز نے تین صفحات پر مشتمل جواب میں پارٹی موقف رد کردیا۔

اپنے بیان پر قائم ہوں، دانیال عزیز اپنے موقف پر ڈٹ گئے۔دانیال عزیز نے کہا کہ پارٹی قیادت ملاقات کا وقت دے،احسن اقبال نے میرے حلقے میں اپنے بیٹے کے لئے ریلیاں کیں، بطور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی ناکامیوں کی بات کی ،ضابطے کے مطابق معاشی خرابیوں کے ذمہ دار احسن اقبال ہیں، مختلف آپریشنز سے گزر رہا ہوں، اس لئے بروقت جواب نہیں دے سکا۔

دانیال عزیز نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے 2 دسمبر 2023 کو شوکاز جاری کیاتھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...