Home Uncategorized بھارتی اعلیٰ سفارتکار کو گلاسکو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا

بھارتی اعلیٰ سفارتکار کو گلاسکو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا

Share
Share

گلاسکو:گلاسکو میں بھارتی سفارتکار کی جگ ہنسائی کا واقعہ سامنے آگیا بھارت کے اعلیٰ سفارتکار کو گلاسکو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا۔

بی بی سی کے مطابق ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آنے کے بعد بھارتی عہدیداران کی عالمی سطح پر سُبکی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق حال ہی میں بھارتی سفارتکار وکرم دوریسوامی کو گلاسکو میں گوردوارے آمد پر اندر جانے سے روک دیا گیا۔

ہندوستانی ہائی کمیشن کے مطابق وکرم دوریسوامی کو کمیونٹی اور قونصلر کے مسائل پر بات کرنے کے لیے عبادت گاہ میں مدعو کیا گیا تھا سکھ احتجاجی مظاہرین نے بھارتی اعلیٰ سفارتکار کو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا۔

سکھ نوجوانوں کے ایک گروپ نے بعد میں دعویٰ کیا کہ ہندوستانی اہلکاروں پر گوردواروں میں جانے پر طویل عرصے سے پابندی ہے۔

بھارتی سفارتکار پر گوردوارے میں داخلے پر پابندی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد لگی۔سکھ مظاہرہن کو دیکھ کر بھارتی سفارتکار گوردوارے سے اپنی گاڑی بھگا کر لے گیا۔اس ذلت آمیز واقعے کے بعد بھی بھارتی سرکار اپنی غلطی پر شرمسار ہونے کے بجائے سکھوں کو دھمکان

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...