Home سیاست سانحہ 9 مئی،بانی پی ٹی آئی کا 12 کیسوں میں 2 دن کا جسمانی ریمانڈ

سانحہ 9 مئی،بانی پی ٹی آئی کا 12 کیسوں میں 2 دن کا جسمانی ریمانڈ

Share
Share

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا سانحہ 9 مئی کے 12 کیسوں میں 2 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے فیصلہ سنایا، تمام تھانوں کی تفتیشی ٹیمیں ایک ساتھ اڈیالہ جیل میں ہی بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر سکیں گی، عدالت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نہیں لے جایا جاسکے گا۔

عدالت نے 11 جنوری کو مکمل تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا، مقدمے کی مزید سماعت 11 جنوری کو صبح دس بجے دوبارہ اڈیالہ جیل ہوگی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...