Home sticky post 3 قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سےاسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے

قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سےاسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے کردیے گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد کا تبادلہ سروس ڈیپارٹمنٹ سے جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ کردیا گیا، ایڈیشنل رجسٹرار امتیاز احمد کا تبادلہ جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ سے جنرل پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کردیا گیا۔

علاوہ ازیں ایڈیشنل رجسٹرار وقار احمد کا تبادلہ جنرل پی اینڈ ڈی سے سروس ڈیپارٹمنٹ کردیا گیا

قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار ہائیکورٹ نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Share
Related Articles

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا...

امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت...

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 13 ویں روز بھی معطل

کوئٹہ: کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 13 ویں روز بھی...

روہت شرما کے انداز سے بیٹنگ کرنے والی 6 سالہ پاکستانی بچی کی سوشل میڈیا پر دھوم

کراچی:انٹرنیٹ پر ایک 6 سالہ پاکستانی بچی کی ویڈیو تیزی سے وائرل...