Home سیاست ضم قبائلی اضلاع میں الیکشن سے قبل افسران کے تبادلے

ضم قبائلی اضلاع میں الیکشن سے قبل افسران کے تبادلے

Share
Share

پشاور: ضم قبائلی اضلاع میں الیکشن سے قبل متعدد افسران کے تبادلے کر دیئے گئے۔

الیکشن سے قبل گریڈ 17 کے 16 افسران کو تبدیل کیا گیا، 6 افسران کو اسسٹنٹ کمشنر اور 6 افسران کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق ایک افسراسسٹنٹ ڈائریکٹرایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی، ایک افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے تعینات کیا گیا ہے جبکہ 2 افسران کو اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...