Home sticky post ٹرمپ کا جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ حقیقت کے برعکس ہے، ایرانی سپریم لیڈر

ٹرمپ کا جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ حقیقت کے برعکس ہے، ایرانی سپریم لیڈر

Share
Share

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جوہری تنصیبات تباہ کر نے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو حقیقت کے برعکس قرار دےدیا ہے ۔

تہران میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپریم لیڈر نے امریکی صدر کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام کے حوصلے بلند ہیں ۔کوئی طاقت اسے جھکا نہیں سکتی۔

ایران نے جوہری ٹیکنالوجی میں خودکفالت حاصل کرلی ہے اورعالمی دباؤ کے باوجود اپنے منصوبوں پرعمل جاری رکھیں گے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...