Home سیاست آرمی چیف سے امریکی سینٹکام کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو

آرمی چیف سے امریکی سینٹکام کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو

Share
Share

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ہے۔جس میں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت کی گئی ۔

آئی ایس پی آر کاکہنا کہ ملاقات میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہنا ہے کہ امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کہ امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے خطے میں امن واستحکام کے لئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی بھی تعریف کی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...