Home سیاست مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کا ولیمہ، نگران وزیراعظم،آصف زرداری سمیت اہم شخصیات کی شرکت

مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کا ولیمہ، نگران وزیراعظم،آصف زرداری سمیت اہم شخصیات کی شرکت

Share
Share

پشاور:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کے ولیمے کی تقریب میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سمیت اہم ملکی سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

مولانا اسجد محمود کے ولیمے کی تقریب میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بھی شرکت کی، محمود خان اچکزئی، مولانا عبدالغفور حیدری، لیاقت بلوچ، اکرم درانی، مولانا عبدالواسع بھی تقریب میں شریک تھے۔

آفتاب احمد شیرپاؤ، قاری حنیف جالندری، سابق صدر آصف علی زرداری، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بھی ولیمے کی تقریب کا حصہ بنے۔

سلیم مانڈوی والا، حافظ حمداللہ، کامران مرتضیٰ سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماء بھی مولانا اسجد کے ولمیہ کی تقریب میں شریک ہوئے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...