Home سیاست سابق صدر پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے فنکار وسیم انصاری انتقال کرگئے

سابق صدر پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے فنکار وسیم انصاری انتقال کرگئے

Share
Share

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف کی پیروڈی سے شہرت حاصل کرنے والے فنکار وسیم انصاری انتقال کرگئے۔

وسیم انصاری کے بیٹے کاشان انصاری کے مطابق ان کے والد شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض تھے جو یوٹیلٹی بل بھروانے گئے تھے کہ اچانک گر گئے اور انھیں فوری طور پر قریبی ہسپتال لیجایا گیالیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔

بیٹے کے مطابق ان کے والد کی نماز جنازہ گلستان جوہر میں رہائش گاہ کے قریب مریم مسجد نعمان گرینڈ سٹی میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی اور بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

جیال رہے کہ فنکار وسیم انصاری نے سوگواران میں بیوہ ، بیٹا اور 4 بیٹیوں کو چھوڑا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس...

۔ 26 نومبر احتجاج،پی ٹی آئی کے 56 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف...

عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی،شیخ وقاص اکرم

پشاور:رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے بانی پی ٹی...