Home سیاست ہم اپنے شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے،مشعال ملک

ہم اپنے شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے،مشعال ملک

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک کا کہنا ہے کہ شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں۔شہداء ہمارے حقیقی رول ماڈل ہیں۔

مشعال ملک نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہماری مسلح افواج ہمارے تحفظ کی ضامن ہیں، ہم اپنے شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے، ملکی ترقی کے لئے ہمیں متحد ہو کر کام کرنا ہوگا، مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا بھارت کشمیرمیں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کررہا ہے، شہداء ہمارے حقیقی رول ماڈل ہیں۔

Share
Related Articles

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...