Home سیاست بھارتی وزیر اعظم کے شہباز شریف کو مبارک بادکے پیغام کا خیر مقدم کرتا ہے،امریکا

بھارتی وزیر اعظم کے شہباز شریف کو مبارک بادکے پیغام کا خیر مقدم کرتا ہے،امریکا

Share
Share

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر نریندر مودی کے مبارکبادی پیغام کا خیر مقدم کیا گیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پر امن بات چیت کا خیر مقدم کریں گے، بات چیت کی رفتار کا تعین پاکستان اور بھارت نے کرنا ہے، دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان پرامن، تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔

وائٹ ہاوٴس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کی قدر کرتے ہیں، امریکا بھارتی وزیر اعظم کی محمد شہباز شریف کو مبارک باد کا بھی خیر مقدم کرتا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...