Home sticky post 6 بھارتی طیاروں کو گرانے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصیات کیا ہیں؟

بھارتی طیاروں کو گرانے والے جے ایف 17 تھنڈر کی خصوصیات کیا ہیں؟

Share
Share

اسلام آباد:بھارت کے خلاف معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں برتری دلانے والا جے ایف-17 تھنڈر بلاکIII پاکستان کا جدید ترین ملٹی رول لڑاکا طیارہ ہے، جو پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس اور چینی کمپنی Chengdu Aircraft Corporation کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔

جے ایف-17 تھنڈر بلاک III طیارہ جے ایف-17 سیریز کا سب سے جدید ورژن ہے اور اسے پاکستان فضائیہ کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا جا رہا ہے۔

ایویونکسAESA ریڈار (Active Electronically Scanned Array) جو دشمن کے طیاروں کو دور سے شناخت اور نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جدید فلائی بائی وائرکنٹرول سٹم ہے جو پائلٹ کو ہدف بندی میں برتری دیتا ہے۔

جے ایف-17 تھنڈر میں PL-15 لانگ رینج ایئر ٹو ایئر میزائل (150–200 کلومیٹر رینج)،PL-10 قریبی فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل ہے، ریڈار گائیڈڈ اور لیزر گائیڈڈ بم، کروز میزائل، اینٹی شپ میزائل نصب ہیں۔

معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں بلاک-III کی شمولیت نے پاکستان فضائیہ کو لانگ رینج اہداف کے خلاف برتری دلائی۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...