Home نیوز پاکستان ‎رمضان المبارک میں سکولوں، کالجوں کے اوقات کار جاری

‎رمضان المبارک میں سکولوں، کالجوں کے اوقات کار جاری

Share
Share

‎کراچی: محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک میں سکولوں اور کالجوں کے اوقات کار جاری کر دیئے۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق سکولوں میں صبح کی شفٹ 7:30 بجے سے 11:30 تک ہوگی، جمعہ کو صبح کی شفٹ 7:30 بجے سے 10:30 بجے تک ہو گی۔

‎سکولوں میں دوپہر کی شفٹ دن 11:45 سے 2:45 تک ہوگی، کالجوں میں صبح 8:30 سے 12 بجے تک تدریسی عمل جاری رہے گا۔

‎محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کالجوں میں دوپہر کی شفٹ 2:30 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔

Share
Related Articles

گزشتہ 34 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں...

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...